عیدالضحیٰ کے موقع پر اے پی این ایس کے رکن اشاعتی ادارے پیر17 جون اور منگل 18جون کو چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے۔نتیجتاً، منگل 18جون اور بدھ 19جون کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے، اور جمعرات 20 جون سے اپنے معمول کے ایڈیشن شائع کریں گے۔ جبکہ پیر 17جون اورمنگل 18جون شائع نہ ہونے والے شام کے اخبارات اگر چاہیں تو 19 جون کو اپنا ایڈیشن شائع کرسکتے ہیں۔
Facebook Comments