لاہور کی سول عدالت نے اداکارہ بابر ہ شریف کے پلازے پر قابض کرایہ داروں کو فوری پلازہ خالی کرنے کا حکم دیدیا۔۔عدالت میں اپنی درخواست میں بابرہ شریف نے موقف اختیار کیا ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازہ کرایہ پر دیا تھا تاہم اب کرایہ دار کرایہ دے رہے ہیں اور نہ ہی پلازہ خالی کر رہے ہیں۔ عدالت نے کرایہ داروں کو ہدایت کی پلازہ خالی کرکے آئندہ سماعت 9 فروری پر رپورٹ پیش کریں۔

Facebook Comments