babar azam ki muqadma karne wali se sulah hogyi

بابراعظم کے خلاف کیس، حکم امتناعی میں مزید توسیع۔۔

لاہور ہائیکورٹ نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمے کے حکم کے معاملے پر حکم امتناعی میں دو ہفتوں تک توسیع کر دی ہے۔ لاہور نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کیخلاف مقدمے کے حکم سے متعلق حکم امتناعی پر سماعت ہوئی جس دوران نصیر آباد پولیس نے عدالتی حکم پر رپورٹ پیش کی۔ عدالت نے حکم امتناعی میں دو ہفتوں کی توسیع کرتے ہوئے خاتون حامیزہ مختار کے وکیل کو تیاری کیلئے مہلت دیدی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل خاتون حامیزہ نے کرکٹر بابر اعظم پر شادی کا جھانسہ دینے سمیت دیگر الزامات لگائے تھے اور تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی تھی اور مقدمہ درج نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کیا تھا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں