markazi mulzim ka aetaraf jurm maqtool ki asia bhi baramad

عزیزمیمن قتل کیس، ایم این اے کا نام بھی آگیا۔۔

قتل ہونیوالے  صحافی عزیز میمن کے بھائی نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ابرار شاہ سمیت پانچ افراد کو شاملِ تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا اور پہلے سے جاری  تفتیش پر بھی تحفظات کا اظہار بھی کیا ۔رپورٹس کے مطابق نامکمل چالان پیش کرنے پر ماڈل کورٹ میں درخواست بھی جمع کرادی گئی ہے۔واضح رہے کہ صحافی عزیز میمن کی لاش 16 دسمبر 2020 کو نہر سے ملی تھی، کیس کی مزید سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں