sindh mein sach bolne wale sahafion ka qatal kia jarha hai

آزادی اظہارپرقدغن کی سازش کی جانے لگی۔۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن کیلئے سازش کی جارہی ہے۔ وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک مخصوص گروپ پراپیگنڈا کرکے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف اور اس کی طرح کے دیگر مبصر نیٹ ورکس میں لانا چاہتا ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ایک مخصوص جعلی گروپ کی جانب سے چلائی گئی خبروں کو پاکستان میں موجود ایک خاص گروپ جان کر یا انجانے میں ان خبروں کو آگے بھیج دیتا ہے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں