azaan sami parchi adakaar hai

اذان سمیع پرچی اداکار ہے، منیب بٹ۔۔

اداکار منیب بٹ نے نوجوان اداکاروں کے درمیان اذان سمیع کو انڈسٹری میں ’پرچی‘ اداکار قرار دے دیا۔حال ہی میں منیب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمن خان کے ہمراہ ایک شو میں شرکت کی۔ شو کے میزبان کی جانب سے منیب بٹ سے سوال کیا گیا کہ ان کے خیال میں انڈسٹری میں پرچی کون ہے۔میزبان کے سوال پر منیب بٹ نے کہا کہ میرے خیال میں دوسرے اداکاروں کی بہ نسبت اذان سمیع کے لیے انڈسٹری میں آنا قدرے آسان تھا۔خیال رہے کہ اذان سمیع گلوکار عدنان سمیع اور زیبا بختیار کے بیٹے ہیں جن کی پہلی البم کا پہلا گانا ’میں تیرا‘ گزشتہ ماہ ہی ریلیز کیا گیا ہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں