media samet har shobay mein tarbiyat ahem hai

آزادی صحافت پر آنچ نہیں آنے دیں گے، شبلی فراز۔۔

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مریم نواز میڈیا پر الزام تراشیاں کررہی ہیں، ان کو وہی میڈیا اچھا لگتا ہے جو ان کے گیت گائے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کاسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکہناہے کہ مریم نواز کے الزامات سے ان کے اظہار رائے آزادی کے دعوے جھوٹے نکلے، ان کو وہی میڈیا اچھا لگتا ہے جو ان کے گیت گائے۔انہوں نے لکھا کہ ان کے دور میں قوم ایک اخبار کا چند صفوں پر آنا ابھی تک نہیں بھولی۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت آزادی اظہار کے بنیادی، جمہوری حق پریقین رکھتی ہے، ہم میڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں اور آزادی صحافت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں