peca act ke khilaaf darkhuastein 17 april ko samaat keliye muqaarrar

آزادی اظہارکے نام پر اشتعال انگیزتقریرنہیں ہونی چاہیئے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواستوں پر عدالتی معاونین سے رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ انفارمیشن تک جتنی رسائی ہو گی اتنا ہی معاشرہ بھی بہتر ہو گا، آئین کے آرٹیکل 19اور 19 اے کو سامنے رکھ کر دیکھیں تو تین چار چیزیں اہم ہیں،آزادی اظہار رائے کے نام پر نفرت انگیز یا اشتعال انگیز تقریر نہیں ہونی چاہئے،اگر فریڈم آف ایکسپریشن نہیں ہو گا تو کچھ نہیں ہو گا اس لئے معلومات تک رسائی ضروری ہے۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت7 مارچ تک ملتوی کر دی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں