azaadi izhar jamhooriat or aam intekhabaat ke mozoo par tehqeeqati muzakra

آزادی اظہار، جمہوریت اور عام انتخابات  کے موضوع پر تحقیقاتی مذاکرہ۔۔

پاکستان ڈیلپمنٹ فورم (پی ڈی ایف) کے زیر اہتمام’’ آزادی اظہار، جمہوریت اور عام انتخابات 2024 ‘‘ کے موضوع پر تحقیقاتی مذاکرہ جمعہ  12 جولائی  کو سہ پہر 3بجے  منعقد کیا جارہا ہے۔معروف محقق ڈاکٹر عمیر انصاری کے زیر صدارت ہونے والے اس مذاکرے میں عالمی ذرائع ابلاغ، تھنک ٹینک اور غیرجانبدار مبصرین کی آراء کی روشنی میں عام انتخابات 2024 کی شفافیت کا جائزہ لیا جائے گا۔ تحقیقاتی مذاکرے میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات پاکستان میں جمہوریت اور آزادی اظہار کی صورتحال پر اظہار خیال کریں گی۔ پروگرام کا انعقاد پی ڈی ایف کے ریجنل دفتر واقع ملیر( نزد مرغی خانہ اسٹاپ )میں کیا جائے گا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں