ماڈل کا فلیٹ بحق سرکار ضبط۔۔

ماڈل ایان علی کی کر نسی اسمگلنگ کیس میں جائیداد ضبطگی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے کسٹم پراسیکیوٹر نے عدالت میں رپورٹ پیش کر دی۔ کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے فلیٹ بحق سرکار ضبطگی کے بعد اسکی نےنیلامی کیلئے اشتہار جاری کر دئیے۔ پیر کے روز کسٹم پراسیکیوٹر امین فیروز نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ کسٹم عدالت میں پیش کی۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں