ayeza khan ab turkey drama mein

عائزہ خان اب ترکی کے ڈرامے میں۔۔

اداکار ہ عائزہ خان جلد ترکی کی ایک ٹی وی ڈرامہ سیریل میں کام کرتی ہوئی نظر آئیں گی ۔سوشل میڈیا پران کی چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو وائر ل ہورہی ہے جس میں اداکارہ نے پاکستان اور ترکی کے جھنڈوں والا ماسک منہ پرلگایاہواہے اوراس کے کیپشن میں لکھا ہے ’’پاکستان اورترکی ‘‘،پراجیکٹ کی تفصیلات سے آگاہ رہنے کے لئے میرے ساتھ رہیں ۔ اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہناہے کہ عائزہ خان کا ترکی کی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کیلئے معاہدہ ہوچکا ہے اور جلد ہی اس کی شوٹنگ کا آغاز کردیاجائیگا جس کیلئے اداکارہ ترکی جائیں گی ۔

hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں