aik tv channel se amir liaquat ko 25 crore mile the

عوامی اینکر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔۔

تحریک انصا ف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے رانا ثنا اللہ کے خلاف اے این ایف کی کارروائی پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ۔نجی نیوز چینل جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زیادہ تر قسمیں وہ کھاتے ہیں جو جھوٹ بولتے ہیں ،اگر ثبو ت نہیں دے سکتے تو اعتراف کرلیں ۔عامر لیاقت نے کہا کہ حکومت میری نہیں ہے بلکہ میں حکومت کا حصہ ہوں ،حکومت تو وزراءاور مشیروں کی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اے این ایف کا چالان بہت دلچسپ تھا ،ہیروئن 21کلو برآمد ہوئی چالان پر 15کلو لکھی گئی تو باقی چھ کلو ہیروئن کہاں گئی ۔انہوں نے کہا کہ احتسا ب کا عمل بھی شفاف ہونا چاہیے ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں