mureed abbas qatal case | ehem cctv footage zaya

عاطف زمان بے گناہ ہے، کوئی جرم نہیں کیا، درخواست۔۔

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس قتل کیس میں گرفتار ملزم عاطف زمان کی جانب سے ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر مدعیہ زار عباس کے وکیل و دیگر مدعا علیہان کو نوٹسز جاری کردیےملزم عاطف زمان کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عاطف زمان بیگناہ ہے، ملزم نے کوئی جرم نہیں کیا، پولیس نے مرید عباس قتل کیس کا ایک روز تاخیر سے مقدمہ درج کیا، تاخیر سے مقدمے کا اندارج شکوک وشبہات پیدا کرتا ہے، کیس میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، ٹرائل مکمل ہونے میں تاخیر کی وجہ سے عاطف زمان کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں