atif aslam rahat fatah ki ambani family ki shadi mein performance

عاطف اسلم پر پانچ کروڑ کا ٹیکس عائد۔۔

ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو ٹیکس ادائیگی کا نوٹس ارسال کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے گلوکار عاطف اسلم کو آڈٹ کرنے کے بعد 5 کروڑ 80 لاکھ روپے ٹیکس عائد کر دیا۔گلوکار عاطف اسلم کا انکم ٹیکس سال 2018کا آڈٹ کیا گیا، بعد ازاں گلوکار عاطف اسلم کو ٹیکس ادائیگی کیلئے ایک ماہ کی مہلت دے دی گئی۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں