athar mateen qatal case mulzim ke remand mein toseeh

اطہرمتین قتل کیس، ملزم کے ریمانڈ میں توسیع۔۔

کراچی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے سینیئر صحافی اطہر متین قتل کیس میں ملزم اشرف بنگلزئی کے جسمانی ریمانڈ میں 23 مارچ تک توسیع کر دی،منتظم جج کی رخصت کے باعث مقدمے کی لنک عدالت میں سماعت ہوئی،پولیس کی جانب سے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی گئی ،لنک عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا مسترد کردی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں