assignment editors ke wafad ka alkhidmat head office ka daura

اسائنمنٹ ایڈیٹرز کے وفد کا الخدمت ہیڈآفس کا دورہ۔۔

ایسوسی ایشن آف کراچی اسائنمنٹ ایڈیٹرز (اے کےاےای )  کے وفد نے سیکریٹری جناب منور خان کی قیادت میں  الخدمت کی دعوت پر  کراچی ہیڈ آفس کا دورہ کیا ۔اس موقع پر چیف ایگز یکٹو الخدمت کراچی  جناب نویدعلی بیگ ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب  راشد قریشی ،منیجرزمیڈیا اینڈ مارکیٹنگ عبدالستار کشف اور سید عبیدالرحمن بھی موجود تھے ۔اس موقع پر الخدمت کی خدمات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وفد نے الخدمت کے کاموں سے متعلق جان  خوشی کا اظہار کیا  اور الخدمت کے کاوشوں کو سراہا ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں