shohar ko qatal karne wali tiktoker ko umar qed ki saza

اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار۔۔

لاہور  پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ٹک ٹاک پر فائرنگ کر کے  دوسروں پر دھاک بٹھانے کی کوشش کرنیوالے ٹک ٹاکر کو پولیس نے حراست میں لے لیا، ملزم شاہزیب  نے اسلحہ کی نمائش کرنے کی ویڈیو ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کی تھی جس پر فردوس مارکیٹ چوکی کی پولیس حرکت میں آئی اور ملزم شاہزیب کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ پولیس نے شاہزیب سے پستول اور گولیاں بھی برآمد کر لیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں