aslah ki numaish karne wala jaali sahafi giraftaar

اسلحہ کی نمائش کرنے والا جعلی صحافی گرفتار۔۔

لاہور میں ٹاؤن شپ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا جعلی صحافی گرفتار کر لیا۔۔پولیس کے مطابق ملزم عرفان شوکت نے ناجائز اسلحہ کے ساتھ تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کیں، ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔بادامی باغ پولیس نے ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالے عظیم کو گرفتار کر لیا، پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں