اسلام آباد کے سینئر سول جج رانا مجاہد رحیم نے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں آئندہ سماعت پر ملزمان کو طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران تھانہ مارگلہ پولیس نے کیس کا چالان عدالت میں پیش کیا ، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو طلب کرتے ہوئے سماعت30مئی تک ملتوی کر دی۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments