iqwam e mutahida arshad sharif qatal case ki tehqeeqaat kare

اصل اور جعلی خبرمیں فرق تلاش کرنے کا چیلنج درپیش۔۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ففتھ جنریشن وار اور ہائبرڈ وار فلسفہ نہیں، سامنے موجود حقیقت ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف آپریشن ہوتا ہے اور 3 گھنٹوں میں ہزاروں ٹوئٹ ہوجاتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اصل اور جعلی خبر میں فرق تلاش کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی ایک جانب بھارت اور دوسری جانب افغانستان ہے، اپنے زمینی حقائق کے مطابق فیصلے کرنا ہوتے ہیں۔۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی لارہے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا  کہنا ہے کہ پاکستان پریس سیکشن کابل کو عالمی میڈیا کی جانب سے سیکڑوں ویزا درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ویزا درخواستیں کابل سے انخلاء میں سہولت کے لیے موصول ہوئی ہیں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عالمی میڈیا کے ارکان کی سہولت کے لیے خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے۔ساتھ میں وزیر اطلاعات نے بھی کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے دعاگو ہیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں