arshad shareef ke khilaaf koi muqadma nahi | Fia

اسد طور کی ایف آئی اے میں طلبی۔۔۔

صحافی ‏اسد طور کو ملکی اداروں کو بدنام کرنے کے الزام پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے 4 جون کو طلب کر لیا۔۔ قومی اداروں پر  الزامات لگانے پر شہری کی جانب سے  صحافی اسد طور کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)  میں درخواست دائر کردی گئی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار نے  27 مئی کو سوشل میڈیا پر اسد طور کی ویڈیو دیکھی۔ویڈیو میں ملک کے  معزز اداروں پر الزامات لگائے گئے۔درخواست گزار کے مطابق اسد طور ایک خاص ایجنڈے اور سازش کے تحت اداروں پر الزامات لگا رہا ہے۔ہ اسد طور کے خلاف قانونی کارروائی اور یو ٹیوب چینل بند کیا جائے۔

حامد میرپرپابندی،ا پی ایف یوجیزکا احتجاج۔۔
حامد میرپرپابندی،ا پی ایف یوجیزکا احتجاج۔۔
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں