اے آر وائی نیوز میں اپریل کی تنخواہ آج دی جائے گی۔۔پپو کے مطابق اپریل کی تنخواہ ایک لاکھ تک والوں کوکچھ روز پہلے دے دی گئی تھی لیکن آج یعنی جمعہ کے روز باقی تمام لوگوں کو بھی سیلری دے دی جائے گی۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ اے آر وائی انتظامیہ نے تنخواہیں جان بوجھ کر لیٹ دی ہیں تاکہ عید سے قبل مئی کی تنخواہ نہ دینی پڑجائے۔۔اگر اپریل کی تنخواہ وقت پر دے دی جاتی تو ورکرز عید سے پہلے پھر تنخواہ کا مطالبہ کرتے۔۔
Facebook Comments