لاہور بیورو آفس کی سینئر صحافی نوشین نقوی نے اے آر وائی سے 40 وارکرز کو نکالے جانے پر پوسٹ لگائی تھی کہ دو یونین کے صدور ادارے میں ہیں اور یہ سب ہو رہا ہے ۔ آج کسی نوٹس کے بنا ان کی ادارے میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔۔ اور انہوں نے لاہور آفس کے سامنے تنہا ہی دھرنا دے دیا۔۔ اے آر وائی کے سمجھدار اور باشعور ورکرز اپنی انتظامیہ کے اس اقدام کی مذمت کررہے ہیں
Facebook Comments