اے آ ر وائے کی بڑی وکٹ گر گئ،
اے آر وائے لاہور کے بیورو چیف اور اینکر پرسن عارف حمید بھٹی نے اے آر وائے کو خیرباد کہہ دیا ہے،
پپو نے انکشاف کیا ہے کہ عارف حمید بھٹی نے بطور ایم ڈی جی این این GNN جوائن کر لیا ہے،
پپو کے مطابق عارف حمید بھٹی ساتھی اینکر صابر شاکر کے ساتھ اے آر وائے کا پروگرام دی رپورٹرز کر رہے تھے جہاں آپس میں ان دونوں کے درمیان شدید اختلاف ہو گئے۔ جس کی وجہ سے عارف حمید بھٹی اے آر وائے نیوز چھوڑ گئے
Facebook Comments