ARY 100 se zaid mulazimin bar taraf

اے آر وائے۔۔۔۔ 100 سے زائد ملازمین برطرف

اے آر وائے گروپ نے چھانٹیوں کا عمل شروع کردیا، آج اے آر وائے گروپ کے مختلف شعبوں سے اچانک بغیر کوئی نوٹس دئے 100 سے زائد ملازمین کو برطرف کر دیا، پپو نے انکشاف کیا ہے کہ نکالے جانے والے ملازمین میں اے آر وائے کے ایک کنٹرول سمیت جیتو پاکستان کے ڈائریکٹر بھی شامل ہے، برطرف ہونےوالے ملازمین میں کیمرہ مین، این ایل ای، ٹیکنیکل ، گرافکس اور انٹرٹینمنٹ کے شعبوں کے ملازمین شامل ہیں پپو کا کہنا ہے کہ اے آر وائے نےبھی میڈیا بحران کی آڑ میں ملازمین کے چولہے بجھانے شروع کردیئےہیں پپو کا کہنا ہے کہ یہ ابتدا ہے اے آر وائے مزید برطرفیاں کرے گا۔۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں