وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے ارشد شریف کی تصاویر الیکٹرانک میڈیا پر پیش کرنے کے خلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صحافی ارشد شریف کی تصاویر الیکٹرانک میڈیا پر نشر کرنے کی تحقیقات کے لئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر پمز ہسپتال نے کہا کہ کمیٹی کی رپورٹ آنے پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرنے کرینگے، کمیٹی 24 گھنٹے میں انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔
Facebook Comments