arshad sharif qatal case aaini bench aaj samaat karega

ارشدشریف قتل کیس، آئینی بینچ آج سماعت کریگا۔۔

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل تحقیقات کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔جسٹس امین الدین خان سربراہی میں 6 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل ہوں گے۔جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد بلال بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں