warrant giraftaari ka ilm nahi

ارشدشریف کے خلاف مقدمات کا ڈیٹا تیار۔۔

سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس کی تفتیش پر مامور سپیشل جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم نے پاکستان بھر میں مقتول کیخلاف درج مقدمات کا ڈیٹا تیار کر لیا ۔ جے آئی ٹی کا اٹھارواں اجلاس پیر کو گریڈ 20 کے افسر وقار الدین سید کی زیر صدارت ہوا۔ ایس جے آئی ٹی نے پاکستان کے تمام صوبوں اور اسلام آبادکے آئی جیز کو خط لکھ کر ارشد شریف کے خلاف مقدمات کی تفصیل حاصل کی تھی ۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں