aqwam mutehda ke numainda ki arshad shareef qatal ki tehqeqaat tez karne ka mutalba

ارشدشریف کیس  سماعت کے لئے مقرر۔۔

ارشد شریف کے قتل سے متعلق ازخود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر ہوگیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ ارشد شریف کیس کی سماعت کرے گا،  بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں، کیس کی آخری سماعت پر سپریم کورٹ نے کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں