arshad shareef case juducial commission bnane ki darkhuast par saamaat mansookh

ارشدشریف کیس، دو صحافیوں کا بیان ریکارڈ۔۔

کینیا میں فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارے گئے سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تفتیش کے سلسلے میں  ایس جے آئی ٹی نے اپنے دسواں اجلاس میں دو صحافیوں سمیت تین گواہوں کے بیانات قلمبند کیے، عدالت عظمی کے حکم پر قائم پانچ رکنی سپیشل جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم نے باچہ خان ایر پورٹ پشاور پر تعینات پروٹوکول آفیسر عمر گل آفریدی الیکٹرانک میڈیا سے رپورٹر حسن ایوب اور ذوالقرنین حیدر کی شہادتیں قلمبند کیں،مختلف سوالوں کے جواب پوچھے، ایس جے آئی ٹی نے شہادتیں قلمبند کرنے کے لئے مزید گواہوں کو طلب کرلیا ہے، ایس جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس منگل ہوگا۔۔گواہوں میں شامل ایک رپورٹر کے مطابق ان کے آفس کے کئی ساتھیوں کے بیانات قلمبند کیے گئے ہیں۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں