media apne per par kulhari mar rha hai

ارشدشریف کو گاڑی سے اتارکرگولیاں ماری گئیں، حامد میر

صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ ارشد شریف کو گاڑی سے اتار کر گولیاں ماری گئیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے لکھا “ارشد شریف کے ایک قریبی دوست نے بتایا ہے کہ اس کی اطلاع کے مطابق نہتے ارشد شریف کو گاڑی سے نکال کر نزدیک سے گولیاں ماری گئیں اور بعد میں اسے گاڑی کی نشست پر بٹھا کر سیٹ بیلٹ باندھی گئی پھر تصویر بنا کر کہا گیا کہ پولیس نے فائرنگ کر دی۔اس سے قبل تحریک انصاف سے آج ہی نکالے گئے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے بھی اپنی مشہور زمانہ پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ ارشد شریف کو یا تو  گاڑی کے اندر سے گولی ماری گئی ہے یا انہیں انتہائی نزدیک سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں