sahafion ko ghair munsafana harassment ka samna hai

ارشد شریف کا لیپ ٹاپ چھپانے والے نہیں بچیں گے۔۔

سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کا لیپ ٹاپ چھپانے والے بھی نہیں بچیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے لکھا کہ شہید ارشد شریف کے قتل سے شہزاد اکبر کے تانے بانے ملتے ہیں۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کو جس دن دبئی سے نکلنا تھا اس دن شہزاد اکبر اسپین سے دبئی آیا تھا، شہید ارشد شریف کے خون کا حساب ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ بڑے لوگ جیلوں میں ہونگے، ارشد شریف کا لیپ ٹاپ چھپانے والے، روپوش ہونے والے بھی نہیں بچیں گے سب سامنے آئیں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں