kubra khan agle maaah shadi kar rhi hein

ارینج میرج ہی بہترانتخاب ہے، کبریٰ خان۔۔

اداکارہ کبریٰ خان نے ارینج میرج کرنے کا اشارہ دے دیا۔کبریٰ خان نے انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کیلئے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جہاں اُنہوں نے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جواب دئیے۔ ایک صارف نے کبریٰ خان سے سوال کیا کہ ‘کیا آپ ارینج میرج کرنا پسند کریں گی؟’صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کبریٰ خان نے کہا کہ ‘بہن! جس طرح کے حالات چل رہے ہیں، اُس حساب سے ارینج میرج ہی بہتر انتخاب ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں