apne career mein aesi harkatein nahi dekhin

آرمی چیف کی کردار کشی کی مہم تیارہونے کا انکشاف۔۔

اینکر پرسن طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کردار کشی کی مہم تیار کرلی گئی ہے جس پر عملدرآمد اگست میں ہوگا۔اپنے ایک ٹویٹ میں طلعت حسین نے کہا کہ ایک ناقابلِ یقین مہم تیار ہے جو کہ اگست میں شروع ہوگی ، وقت تھوڑا آگے پیچھے بھی ہوسکتا ہے، یہ مہم موجودہ آرمی چیف کے خلاف تیار کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس مہم کے اگلے فیز میں ایسا لگتا ہے کہ آرمی چیف کے دوستوں اور رشتہ داروں کو ٹارگٹ کیا جائے گا ، یہ مہم پوری شدت کے ساتھ چلائی جائے گی ، یہ اتنی شدید ہوگی کہ کوئی اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں