apni marzi se showbiz mein kaam nahi kar rh

اپنی مرضی سے شوبز میں کام نہیں کررہی، دیدار۔۔

اداکارہ دیدار نے کہا کہ شوبز سے میری بڑی خوبصورت یادیں وابستہ ہیں۔۔جنہیں کبھی فراموش نہیں کر سکتی ، میں اپنی مرضی سے شوبز میں کام نہیں کر رہی اور موجودہ زندگی سے مطمئن ہوں ۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے اپنا چھوٹا سابزنس بھی شروع کر رکھا ہے اور میری ساری توجہ اپنے گھر کے ساتھ اس پر مرکوز ہے ،میرے اوپر کوئی پابندی نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خدا کی ذات کے کرم سے موجودہ زندگی سے مطمئن ہوں اور دعا ہے کہ یہ سلسلہ ایسا ہی چلتا رہے کیونکہ مطمئن زندگی بھی کسی نعمت سے کم نہیں ۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں