geo news se meera istefa

انصارعباسی کا چینل ڈی مونیٹائز ہوگیا۔۔

سینئر صحافی اور دی نیوز انویسٹی گیشن رپورٹنگ ڈیسک کے ہیڈ انصار عباسی نے اپنا یوٹیوب چینل ڈی مونیٹائز کردیا۔۔ سوشل میڈیا ایپ ایکس پر کئے گئے ایک ٹوئیٹ میں سینئر صحافی، تجزیہ کار اور کالم نویس انصار عباسی نے لکھا ہے کہ ڈاکٹر زاکر نائیک کے بیان اور ملک کے بڑے علما سے مشورے کے بعد صحافی انصار عباسی نے اپنا چینل ڈی مونیٹائز کر دیا۔انصارعباسی کا کہنا ہے کہ یوٹیوب پر اشتہارات سے آنے والی  آمدن مشکوک ہے اس لیے فیصلہ کیا ہے کہ اس سے آمدن نہیں لوں گا۔ ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں