anparh blackmail sahafion ke khilaaf railey

ان پڑھ ، بلیک میلر صحافیوں کے خلاف ریلی۔۔

پنجاب کے شہر حاصل پورمیں ان پڑھ صحافیوں کے خلاف ریلی نکالی گئی۔۔اطلاعات کے مطابق  حاصل پورمیں ان پڑھ،بلیک میلر،چٹی دلال،منشیات فروش اورقبضہ مافیا کے خلاف  مقامی صحافی مبشرموہل کی قیادت میں ایک ریلی نکالی گئی ۔۔ ریلی کے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کرکے سراہا اور بلیک میلر ،دو نمبر صحافیوں کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔۔ سنگ میل کے رپورٹر مبشرموہل نے کہا کہ صحافت ایک مقدشہ پیشہ ہے اور میں اس میں چھپی کالی بھیڑوں کا بے نقاب کروں گا اوراس مقدس پیشہ کی تذلیل ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔۔

social media marketing
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں