khawateen kisi bhi sangeen ilzamaat laga sakti hei

انوکھی لاڈلی کھیلنے کو مانگے چاند۔۔

گلوکارہ میشا شفیع نے بھارتی نامور موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔۔انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ موسیقار اے آر رحمان کے ساتھ مل کر کام کریں اور وہ ان کے میوزک کی بہت بڑی فین ہیں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ان کے لئے میوزک کے دونوں پلیٹ فارم ’’کوک سٹوڈیو‘‘ اور’’ویلو میوزک سٹیشن ‘‘ بہت اہم ہیں وہ ان میں سے کسی ایک کا چناؤ نہیں کرسکتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ انہیں پاپ میوزک سے بہت لگاؤہے اور وہ اپنے شوہر محمود کے ہمراہ نئی البم پر کام کررہی ہیں۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں