اینکرز پرسن پر پروگرام میں تجزیہ دینے پر پابندی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان نے شہریوں کو اظہاررائے کی آزادی دی ،اینکرز پر پروگرام میں تجزیہ دینے پر پابندی آئین و قانون کے منافی ہے ، عدالت سے استدعا ہے کہ اینکرز پروگرام میں تجزیہ دینے پر پابندی کو کالعدم قراردیا جائے ۔
Facebook Comments