anchors par imran khan ke khilaf bayania keliye dabao

اینکرزپرعمران خان کے خلاف بیانیہ  کیلئے دباؤ۔

تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان کی جماعت کے خلاف کوریج کے لیے میڈیا پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ اینکر حضرات پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کے عمران خان کے خلاف لائن لو اور بیانیہ بناؤ۔چند ہفتوں کی مسلط شدہ حکومت کو ایسے پنگے نہیں لینے چاہیے۔ عام انتخابات اب کوئی روک نہیں سکتا اور عوام عمران خان کو بھاری اکثریت دینے کے لئے بیتاب ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں