chairman ITNA ki tainaati keliye aik maah ki mohlat

اینکرز کے خلاف توہین عدالت کیس، سوشل میڈیا رولزکیسز سے نتھی۔۔

اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کی ضمانت کو ڈیل کہنے پر اینکرز کیخلاف توہین عدالت کا کیس سوشل میڈیا رولز سے متعلق کیسز کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت کرنے کی ہدایت کردی۔عدالت نے رجسٹرارآفس کو توہین عدالت کیس کو سوشل میڈیا رولز کیس کیساتھ مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ اٹارنی جنرل سوشل میڈیا رپورلز پر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت پر بھی آگاہ کریں ،عدالت نے کورٹ رپورٹنگ سے متعلق عدالتی معاونین کو بھی جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت 26فروری تک ملتوی کر دی۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں