mureed abbas qatal case maqtool ki bewa ka bayan qalam band

اینکرقتل کیس، فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

اینکر مرید عباس قتل کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث 14 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ملزم عاطف زمان کی طرف سےکیس کی کارروائی 28 مارچ تک ملتوی کرنے کی درخواست دی گئی تھی، ملزمان کے وکلا آج بھی پیش نہیں ہوئے،عدالتی عملہ کا کہنا تھا کہ لمبی تاریخ نہیں دے سکتے۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں