neo news mein drivers or reporters aik barabar

اینکرپرسن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔۔

نیونیوزاور لاہور رنگ چینل کے اینکر پرسن اور سینئر کرائم رپورٹر حماد اسلم کو لاہور کے علاقے سمن آباد میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔۔ تفصیلات کے مطابق اینکرپرسن اور سینئر کرائم رپورٹر حماد اسلم نون لیگی رکن اسمبلی بلال یاسین پر ہونے والی فائرنگ سے متعلق سمن آباد کے علاقے میں ڈی آئی جی سے موبائل فون پر تفصیلات لے رہے تھے کہ اسی دوران موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان نے ان سے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور قیمتی گھڑی اتروا لی اور فرار ہوگئے۔۔واقعہ کی اطلاع فوری پر پولیس کو کردی گئی جس کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں