Amna Urooj case Khalil Ur Rahman Qamar

ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ کی درخواست ضمانت خارج۔۔

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج  کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ہوئی، انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی،خلیل الرحمان قمر کی جانب سے وکیل زین علی قریشی اور مدثر چودھری نے دلائل دیئے،عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج کرنے کاحکم دیدیا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں