Amna Sajjad Left ARY News

اے آر وائی سے ایک اور خاتون اینکر مستعفی۔۔

اے آر وائی نیوز سے ایک اور خاتون اینکر نے استعفا دے دیا۔۔پپو کا کہنا ہے کہ آمنہ سجاد نے اے آر وائی سے استعفا دے کر دنیا نیوز جوائن کرلیا ہے۔۔۔ استعفے کے بعد ایسی اطلاعات بھی آئیں کہ اے آر وائی ملازمین کو اپریل کی تنخواہ دے دی گئی لیکن خاتون اینکر کی تنخواہ روک لی گئی جب پپو نے اے آر وائی میں اس حوالے سے سن گن لی تو پتہ چلا کہ اے آر وائی میں اپریل کی تنخواہ ایک لاکھ سے اوپر والوں کی کسی کی نہیں آئی۔۔ اگر خاتون اینکر کی سیلری ایک لاکھ سے کم تھی تو پھر ان کی تنخواہ روک لینا یا انہیں تنخواہ نہ ملنا قابل تشویش امر ہے، جس کا اے آر وائی انتظامیہ کو فوری نوٹس لینا چاہیئے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اے آر وائی سے ایک اور خاتون اینکر مستعفی۔۔” ایک تبصرہ

  1. اے آروائی کی نیوز تو ٹھیک ہے آپ کی مگر بھائی انکریمنٹ کا بھی مسئلہ چل رہا ہے۔ابھی تک چھ سال ہوگے کچھ پتانہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں