post mortem wasiat ke mutabiq nahi karwaya

عامرلیاقت وڈیوکیس، لاہور کایوٹیوبر بھی شامل تفتیش ہوگا۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے واقعہ کی تفتیش میں لاہور کے ایک یوٹیوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیوبر سے مذکورہ ویڈیو کے حصول کا ذریعہ پوچھا جائے گا۔واضح رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو کیس میں لودھراں سے گرفتار کیا جا چکا ہے۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں