log aankho or awaz se pehchan lete hein

عامرلیاقت نے بہت سی زندگیوں کومتاثر کیا،طوبیٰ انور۔۔

تحریک انصاف کے رہنما اور ٹیلی ویژن کے میزبان عامر لیاقت کی وفات کے بعد ان کی دوسری سابقہ بیوی طوبیٰ انور نے بھی اپنا رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے انسٹاگرام سٹوری شیئر کرتے ہوئے عامر لیاقت کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور لکھا کہ ’اپنی زندگی کے دوران عامر لیاقت نے بہت سی زندگیوں کو متاثر کیا، میری دعا ہے کہ عامر لیاقت حسین کی آگے کی زندگی آسان ہو۔طوبیٰ نے اپنی اسٹوری میں درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری سب سے درخواست ہے کہ خدارا جن کا نقصان ہوا ہے ان کی نجی زندگی کا احترام کرتے ہوئے انھیں تھوڑی پرائیویسی دیں‘۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں