amir liaquat ko qatal kia gya hai

عامر لیاقت کو قتل کیاگیا، سندھ  ہائیکورٹ میں درخواست۔۔

دانیہ شاہ نے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے مقدمہ دائر کرانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا کہ مرحوم رکن قومی اسمبلی کی موت طبعی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا ہے، مقدمہ درج کرانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر رہی ہوں۔بعدازاں سندھ ہائی کورٹ نے 3 ہفتے کے اندر جواب داخل کرنے کا حکم دیتے ہوئے دانیہ شاہ کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں