bushra iqbal ka sabiq shohar ko khiraj e aqeeda

عامرلیاقت کی پارٹی رکنیت کوخطرہ۔۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کی رکنیت منسوخی کے لیے پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر نے اسد عمر کو خط لکھ دیا۔عامر لیاقت کی پی ٹی آئی رکنیت خطرے میں پڑگئی۔ تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کو خط لکھا دیا۔ راجہ اظہر نے خط میں موقف اپنایا ہے کہ عامر لیاقت کی وائرل ویڈیو کے خلاف پارٹی ایکشن لے، عامر لیاقت  پارٹی میں رہتے ہوئے پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں