ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے سٹی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں ایس ایس پی ایسٹ و ایس ایچ او بریگیڈ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار کاکہناتھا کہ عامر لیاقت کی اچانک پراسرار موت سے ان کے مداحوں میں شکوک و شبہات ہیں،شبہ ہے کہ عامر لیاقت کو جائیداد کے تنازع پر قتل کیا گیا،پوسٹ مارٹم کیلئے خصوصی بورڈ تشکیل دیا جائے۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments